American dream
کا مضبوط تصور لیے ھوے انسانی جبلت جو ایک طرف بے لوث مخلص اور محبت پہ قربان ھو جانے والی جس کی عکاسی دی گریٹ گیٹسبی کرتا ھے ،تو تودوسری طرف اخلاقی گراوٹ ،کمزور جذبات مطلب پرست موقع پرست ڈیزی ھے
گویا
چاندی کی دیوار نہ توڑی پیار بھرا دل توڑ دی
فریحہ مصطفٰی
ڈی گریٹ گیٹسبی
مصنف:ایف سکاٹ فٹز جیرلڈ
مترجم : شوکت نیازی
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3574245949472579

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔