پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

All you have to do is pay attention; lessons arriv…

All you have to do is pay attention; lessons arrive when you are ready, and if you can read the signs, you will learn everything you need to know in order to take the next step.

آپ کو بس اتنا کرنا ہے کہ دھیان لگانا ہے ، کائنات کی طرف حساس ہونا ہے ۔ آپ کو فکر کرنی ہے ان چھوٹی چھوٹی چیزوں کی جو گرد و پیش میں رونما ہوتی ہیں اور ان میں سے اپنے لیے نشانیاں تلاش کرنی ہیں۔ اور اسی طرح آپ جان جائیں گے کہ تقدیر آپ سے متعلق کیا ارادے رکھتی ہے اور آپ کو اب کہاں سفر کرنا ہے۔

~ Paulo Coehlo

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2780928282137687