"Ah ! then, you never really love, Mr. Gray," answered the duchess with mock sadness.
"My dear Gladys!" cried Lord Henry. "How can you say that? Romance lives by repetition, and repetition converts an appetite into an art. Besides, each time that one loves is the only time one has ever loved. Difference of object does not alter singleness of passion. It merely intensifies it. We can have in life but one great experience at best, and the secret of life is to reproduce that experience as often as possible."
"Even when one has been wounded by it, Harry?" asked the duchess after a pause.
"Especially when one has been wounded by it," answered Lord Henry.
Picture of Dorian Gray ___ Oscar Wilde
"آہ ! پھر تو آپ (مرد) کبھی محبت کرتے ہی نہیں۔ مسٹر گرے"
مہا رانی نے اترا ہوا چہرہ بناتے ہوئے کہا
"محترمہ گلیڈس"لارڈ ہینری چیخا
"تم ایسا کیسے کہہ سکتی ہو؟
رومانس متواتر کیے جانے سے زندہ رہتا ہے، اور یہ تکرار میلان کو ایک فن بنا دیتا ہے۔ کیونکہ کوئی جب بھی محبت کرتا ہے تو یہ محبت اس نے زندگی میں فقط اب ہی کی ہوتی ہے۔ کیونکہ شخصی ردوبدل جذبات کی انفرادیت کو نہیں بدلتا بلکہ شاید انہیں اور شدید کر دیتا ہے۔ ہم زندگی میں (محبت کا) بس ایک بہترین تجربہ کر سکتے ہیں، اور زندگی کا راز اس تجربے کو جتنی بار ممکن ہو سکے دہرانے میں ہے"۔
"چاہے کسی کو اس سے زخم ملے ہوں۔ ہیری؟"
مہارانی نے توقف سے پوچھا
"خصوصاً جب کسی کو اس سے زخم ملے ہوں"
لارڈ ہینری نے جواب دیا
مترجم : ذاتی کوشش
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2802335693330279

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔