پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

786/110.کام کی بات۔ خود کو سنوارنے کے بجائے اپنے …

786/110.کام کی بات۔
خود کو سنوارنے کے بجائے اپنے اخلاق سنواریں کیونکہ خوبصورتی کی کمی کو اخلاق پورا کرسکتا ہےمگر اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کرسکتی۔ صُبح بخیر۔