786/110. کام کی بات۔
اگرفلاح چاہتے ہو تو لوگوں پر تین احسان کرو۔ نفع نہیں دے سکتے تو نقصان نہ کرو خوش نہیں کرسکتےتو رنجیدہ نہ کرو تعریف نہیں کرسکتےتو برائی بھی نہ کرو۔صبح بخیر۔

Comments
One response to “786/110. کام کی بات۔ اگرفلاح چاہتے ہو تو لوگوں پ…”
Subha bukhair Good morning