پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

786/110. کام کی بات۔ امام علی رضاء۔ بہترین مال و…

786/110. کام کی بات۔
امام علی رضاء۔
بہترین مال وہ ہے جو انسان کی آبرو کی حفاظت کرے اور بہترین عقل انسان کا اپنے نفس کی معرفت حاصل کرنا ہے۔ صُبح بخیر۔