پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

4 اگست کی شخصیات امجد اسلام امجد – صوفی غلام مصطفی…

4 اگست کی شخصیات
امجد اسلام امجد – صوفی غلام مصطفیٰ تبسم – مشتاق یوسفی — رئیس فروغ


Comments

4 responses to “4 اگست کی شخصیات امجد اسلام امجد – صوفی غلام مصطفی…”

  1. دل کو جب بے کلی نہیں ہوتی
    زندگی، زندگی نہیں ہوتی

    جان پر کھیلتے ہیں اہلِ وفا
    عاشقی دل لگی نہیں ہوتی

    کیا کرو گے کسی کی دل داری
    تم سے تو دل بری نہیں ہوتی

    موت کی دھمکیاں نہ دو ہم کو
    موت کیا زندگی نہیں ہوتی؟

    غور سے دیکھتا ہوں جب تم کو
    میری ہستی مری نہیں ہوتی

    عشق میں ہوشیاریاں بھی ہوتی ہیں
    محض وارفتگی نہیں ہوتی

    توبہ کرتے ہیں اس لیے زاہد
    ہم نے اس وقت پی نہیں ہوتی

    عشق کی اشک ریزیوں کے بغیر
    آبرو حُسن کی نہیں ہوتی

    اس کو میں بزم کس طرح کہہ دوں
    جس میں صورت تری نہیں ہوتی

    دل تبسمؔ کسی کو دو پہلے
    مفت میں شاعری نہیں ہوتی

    صوفی تبسمؔ

  2. مشتاق احمد یوسفی

    عورتوں کا دل❤ جیتنےکےمعاملےمیں???? عامل حضرات ڈاکٹروں سےزیادہ چالاک ہوتےہیں ان کا ایک جملہ کافی ہوتاہےکہ
    ” آپ کو نظر لگی ہے "????

  3. ﻋﺠﯿﺐ ﻣﻮﮌ ﭘﮧ ﭨﮭﮩﺮﺍ ﮨﮯ ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺩﻝ ﮐﺎ ،
    ﺳﮑﻮﻥ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﺗﮭﮯ ﻭﺣﺸﺘﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮔﺌﯿﮟ
    (ﺍﻣﺠﺪ ﺍﺳﻼﻡ ﺍﻣﺠﺪ)

جواب دیں