پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

2020ء کی نوبیل انعام یافتہ امریکی شاعرہ لوئیز ایلز…

2020ء کی نوبیل انعام یافتہ امریکی شاعرہ لوئیز ایلزبتھ گلک نے آج کیمبرج میساچیوسٹس امریکہ میں اپنی رہائش گاہ پر ایک سادہ اور مختصر تقریب میں اپنا نوبیل انعام وصول کیا۔
* کووڈ 19 کے خطرات کے باعث اس سال نوبیل انعام جیتنے والوں کو یہ انعام ان کی رہائش گاہوں پر دیئے جا رہے ہیں، جب کہ آن لائن تقریب الفریڈ نوبیل کی برسی والے دن 10 دسمبر کو منعقد ہو گی۔

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2955888847974962


Comments

جواب دیں