پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴
100لفظوں کی کہانی (تنقید)

100لفظوں کی کہانی (جُرمِ صابری)

ایک اور شہادت، ایک اور ناحق خون ۔۔۔
بوجھ بڑھ رہا ہے۔ ۔۔
ناکردہ گناہوں کا، بے خطا لاشوں کا، بے جرم سزائوں کا،
اب دھرتی کے سینے پہ کس کا خون گرا؟
امجد صابری شہید کا۔۔۔
جن کے باپ دادا بھی ثنا خوانِ مصطفی صلی اللہ و علیہ و آلہٖ وسلم تھے؟
جن کے والد و چچا تاجدارحرم سے نگاہء کرم مانگتے تھے؟
جی وہی۔
یقینا پھر امجد صابری کا کوئی جرم ہو گا کہ سزا پائی؟
جی بالکل!جرم تو بہت بڑا تھا۔
کیا جرم تھا۔
"مدحت ِ محمدصلی اللہ و علیہ و آلہٖ وسلمو آلِ محمد صلی اللہ و علیہ و آلہٖ وسلم” ۔