یہ ہمیں ہیں کہ ترا درد چھپا کر دل میں
کام دنیا کے بدستور کیے جاتے ہیں

یہ ہمیں ہیں کہ ترا درد چھپا کر دل میں کام دنیا کے …
Comments
8 responses to “یہ ہمیں ہیں کہ ترا درد چھپا کر دل میں کام دنیا کے …”
-
صبا اکبر آبادی یوں تو غزل کے بہت اچھے شاعر تھے(وفات 1991) لیکن انہوں نے مرثیہ بھی خوب کہا. انیس کے بعد شاید بہترین مرثیے ان ھی کے ھیں. عمر خیام کی فارسی رباعیات(خمریات) کو اردو کا جامہ پہنایا اور حق ادا کردیا.
-
وااااہ جذبات کی ترجمانی اسے کہتے ہیں…
-
Wah bohat ala
-
Wah
-
wah.
-
Syed Obaid Ahmed 😉
-
ہم جو تیرے بغیر جیتے ہیں
سب دکهاوا ہے دنیا داری ہے
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔