اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

“ یہ کون سی بڑی بات ہے کہ آج انسان نے کام کیا اور …

“ یہ کون سی بڑی بات ہے کہ آج انسان نے کام کیا اور کھانا کھا لیا۔ اور کل کام کیا اور کھانا کھا لیا۔ اور ساری زندگی یہ کرتا رہا۔ کام کرنا اور کھانا۔ ان دونوں سے وقت ملا تو بچے پیدا کر لیے۔ جن سے پہلے تو دل بہلاتے رہے، مگر جب بڑے کو کہ کھانے کا مطالبہ زیادہ بڑھا تو غصہ اُتارا ان کو گالیاں دی۔
جلدی سے بڑے ہو جاؤ جلدی سے نوکری کرو۔ ایسے لوگ اپنے بچوں کو جانور بنا دیتے ہیں۔ لیکن بچے اپنی زندگی کے لیے کام کرنے لگتے ہیں۔ خود کو گھسٹتے رہتے ہیں۔ انسان کہلانے کہ تو وہ لائق ہیں جو اپنی زندگی زہنوں کو زنجیروں سے آزاد کرانے میں وقف کر دیتے ہیں۔”

ماں????
مکسیم گورکی۔❤️
نوٹ: ناول گروپ فائلز میں موجود ہے۔


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2765325803697935