✦ منتخب غزلیں
یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہو جاو
وہیں سے ل…
از admin • 14 نومبر 2018ء
یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہو جاو
وہیں سے لوٹ جانا تم جہاں بے زار ہو جاو
ملاقاتوں میں وقفہ اس لیے ہونا ضروری ہے
کہ تم اک دن جدائی کے لیے تیار ہو جاو
پروین شاکر