پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

یہ چہرہ تھکا ہوا سہی، مگر دعاؤں سے بھرا ہے… یہ آنکھیں نمی والی سہی، مگر اولاد کے…

یہ چہرہ تھکا ہوا سہی، مگر دعاؤں سے بھرا ہے…
یہ آنکھیں نمی والی سہی، مگر اولاد کے خوابوں سے جگمگا رہی ہیں…
ماں وہ ہستی ہے جو خود ٹوٹ کر بھی ہمیں جوڑتی ہے…
اور خود رو کر بھی ہمیں ہنسانا جانتی ہے ✨
اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے… آمین 🤲



Source