یہ نظمیں انگلش سے اردو مین میڈم خالدہ حسین نے ترجمہ کی تھیں۔ دلہن کا شکوہ ّ بینی نام کی ایک نائیجیرین شاعرہ کی نظم ہے جب کہ دلہن کا الوداعی گیت بنگانڈا نام کی ایک یوگنڈا کی شاعرہ کی نظم ہے۔ ان دونوں نظموں کا انگلش متن درکار ہے، اگر کسی دوست کے پاس ہو، یا کسی کو پتا ہو کہ یہ کس کتاب میں شامل ہیں۔ بہت نوازش ہو گی


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2999567806940399

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔