منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے …


یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
عباس تابش