یہ مائیں سب…….. اُمّ موسیٰ کی طرح ہوتی ہیں۔ انہیں بیٹیوں کی رخصتی کے دن یوں محسوس ہوتے ہیں گویا انہیں صندوق میں ڈال کر دریا میں ڈال رہی ہوں۔ فقط رب کی آس پر____اس بات سے بے خبر کہ کاتبِ تقدیر نے مستقبل کے صفحات پہ کیا درج کر رکھا ہو۔ دل اڑا جاتا ہے۔ وہاں صندوق لہروں پہ ڈولتا ہے۔ ہواؤں کے زیرِ اثر ادھر سے اُدھر لڑھکتا ہے۔ موجوں کے پیچ و خم میں دل زیر و زبر ہوتا ہے۔ سر پہ آسمان دکھائی دیتا ہے نہ قدموں تلے زمین۔ ہمارا رب وہی ہے جو اُمّ موسیٰ کا رب تھا۔ وہ سبھی ماؤں کے جگر پاروں کو پار…
![]()

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔