یہ فیضانِ نَظَر تھا یا کہ مَکتَب کی کرامَت تھی
سِکھائے کِس نے اِسمعیل ؑ کو آدابِ فرزندی۔۔۔!
علّامہ مُحَمَّد اقبالؒ
یہ فیضانِ نَظَر تھا یا کہ مَکتَب کی کرامَت تھی
سِکھائے کِس نے اِسمعیل ؑ کو آدابِ فرزندی۔۔۔!
علّامہ مُحَمَّد اقبالؒ
بہت خوب بہت اعلی
متاعِ بے بہا ہے درد و سوزِ آرزو مندی
مقام بندگی دے کر نہ لوں شانِ خداوندی
زیارتگاہِ اہلِ عزم و ہمّت ہے لحَد میری
کہ خاکِ راہ کو میں نے بتایا رازِ الوندی
واہ
گزر اوقات کر لیتا ہے یہ کوہ و بیاباں میں
کہ شاہیں کے لیے ذلت ہے کار آشیاں بندی
اقبال
تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی
علامہ اقبالؒ
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔