پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

یہ جنگل اب مجھے سارے کا سارا کھودنا ہوگا دفینے …

یہ جنگل اب مجھے سارے کا سارا کھودنا ہوگا
دفینے تک رسائی کا میں نقشہ بھول بیٹھا ہوں
(شاعر افتخار بخاری)
اِنتخاب حکیم خلیق الرحمٰن