پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عکسِ خیال

یہ تیرے حُسن سے لپٹی ھُوئی , آلام کی گرد اپنی دو ر…


یہ تیرے حُسن سے لپٹی ھُوئی , آلام کی گرد
اپنی دو روزہ جوانی کی شِکستوں کا شمار
چاندنی راتوں کا ، بے کار دھکتا ھُوا درد
دل کی بے سُود تڑپ ، جسم کی مایُوس پکار
چند روز اور میری جان ! فقط چند ھی روز

”فیض احمّد فیض“


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house