پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

یہ اَنجمن ، یہ قہقہے ، یہ مَہوشوں کی بھیڑ پھر بھی…

یہ اَنجمن ، یہ قہقہے ، یہ مَہوشوں کی بھیڑ
پھر بھی اُداس ، پھر بھی اکیلی ہے زندگی

خدا ہر اُس شخص کو سکون دے جو اپنی حالتِ زار کسی سے کہنے سے قاصر ہے