یہی نُکتہ ہے پنہاں جس میں رازِ کفر و ایماں ہے
کہ کافر "پیسٹری” ہے بالیقیں "حلوہ” مسلماں ہے
(مجید لاہوری) یوم پیدائش
10 جون 1913
26 جون 1957ء کو اردو کے نامور مزاح نگار‘ روزنامہ ’’جنگ ‘‘کے کالم نویس اور پندرہ روزہ نمکدان کے مدیر مجید لاہوری کا انتقال ہوا۔
مجید لاہوری کا اصل نام عبدالمجید چوہان تھا۔…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔