منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

یہاں تک بڑھ گئے آلامِ ہستی کہ دِل کے حوصلے شل ہو گئے ہیں کہاں تک تاب لائے ناتوا…


یہاں تک بڑھ گئے آلامِ ہستی
کہ دِل کے حوصلے شل ہو گئے ہیں

کہاں تک تاب لائے ناتواں دِل
کہ صدمے اب مُسلسل ہو گئے ہیں

ناصؔر کاظمی