پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

یونس خان میرے بھائی اپکو ایک اور سنگ میل طے کرنے پہ دلی مبارک باد قبول ہو ،مشرف …

یونس خان میرے بھائی اپکو ایک اور سنگ میل طے کرنے پہ دلی مبارک باد قبول ہو ،مشرف عالم ذوقی کہا کرتے تھے یونس ایک مہم جو روح ہے اور دراصل وہ ایسے ہی ہیں گو کہ اپنے حجرے میں مقیم اپنی کتابوں اور فائل میں گم مگر ایک سفر ایک مہم انکو مسلسل کسی نہ کسی جانب بے چین رکھتی ہے اور یہ سفر سارا دروں ذات ہے ،اقصی کی ناگہانی موت کے غم سے لڑتے ہوئے انہوں نے دو کتب کا ترجمہ کیا ۔۔فی الحال ایک کتاب "گمشدہ ” منظر عام پہ آگئی ہے ۔۔
میری دعا ہے کہ آپ اسی طرح کامیابیوں کی سیڑھیاں طے کرتے جائیں آمین


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3873059582924546


Comments

One response to “یونس خان میرے بھائی اپکو ایک اور سنگ میل طے کرنے پہ دلی مبارک باد قبول ہو ،مشرف …”

  1. غم کو طاقت میں ڈھالنے سے ہی ایسے شاہکار وجود میں آتے ہیں ۔۔۔رہا تنہائی کا دکھ ۔۔۔خدا جانے کتنے ہی ہنستے کھیلتے لوگ ان دکھوں کو اپنی ذات کے تہ خانوں میں بند کر کے جئے جا رہے ہیں