پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

"یونانی لوک کتھاؤں میں ابراکسس نام کے ایک دیو…

"یونانی لوک کتھاؤں میں ابراکسس نام کے ایک دیوتا کا ذکر ملتا ہے جسے سورج کا بیٹا کہا گیا ہے ، ابراکسس کے مطابق جائز اور ناجائز سب ایک برابر ہیں اور ہر شخص کو اپنے حساب سے جھوٹ ، سچ ، غلط ، جائز اور ناجائز کی تعریف کرنی پڑتی ہے ۔ قدرت کے نظام کو اچھی اور بری باتوں کے درمیان تقسیم نہیں کیا جاسکتا اور ارتقا کے راستے میں اخلاقیات کا کوئی دخل نہیں“
بھارتی مصنف مشرف عالم ذوقی کے اس ناول کی کہانی ناول کے اسی اقتباس کے گرد گھومتی ہے

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3003679536529226