یوم پیدائش قاضی محمد زین العابدین 08 دسمبر 1892…

یوم پیدائش قاضی محمد زین العابدین
08 دسمبر 1892
نظم وقت
وقت کیا چیز ہے کچھ اسکی ہے قمیت معلوم
دفتروں میں نہ سماویں جو لکہی جائیں رقوم
اس سہ حرفی میں سمجھ دونوں جہانکا مفہوم
جس طرح سے ہیں افاعیل فعل کے محکوم
رائیگاں اسکو نہ کھو دینا کہ پچتاؤ گے
مثل حرف غلط اس لوح سے مٹ جاؤ گے
لغو بیہودہ اگر وقت…

More

May be an image of 1 person and text