اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

یوم پیدائش جتیندر موہن سنہا رہبر 24 September 1…

یوم پیدائش جتیندر موہن سنہا رہبر
24 September 1911
…..

تو نے ہی رہ نہ دکھائی تو دکھائے گا کون
ہم تری راہ میں گمراہ ہوئے بیٹھے ہیں
…..
محبت میں نہیں ہے ابتدا یا انتہا کوئی
ہم اپنے عشق کو ہی عشق کی منزل سمجھتے ہیں
……..

More

May be an image of 1 person