پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

یومِ وفات مولانا جمال میاں فرنگی محلی – ممتاز صوفی…

یومِ وفات مولانا جمال میاں فرنگی محلی – ممتاز صوفی، دانشور، شاعر، ادیب اور تحریکِ پاکستان کے رہنما
November 14, 2012

(ولادت: 5 دسمبر 1919ء – وفات: 14 نومبر 2012ء)

فرنگی محل لکھنو کا ایک محلہ ہے ، اس علاقے کی زرخیز مٹی سے جو علماء پیدا ہوئے وہ فرنگی علماء کے نام سے مشہور ہوئے ۔

مولانا محمد جمال الدین عبدالوہاب انصاری المعراف جمال میاں

مولانا جمال میاں اپنے ہم درس مولانا فاخر میاں کی کتاب پر تقریظ میں اپنی تعلیم کے متعلق اشارہ دیا ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ انہوں نے مدرسہ نظامیہ فرنگی محل لکھنؤ (انڈیا) سے اپنے والد محترم حضرت مولانا عبدالباری اور دیگر اساتذہ سے تکمیل نصاب کیا ہوگا۔ (تذکرہ اولیائ)