پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب نظمیں

یا رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور …

یا رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے
گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آوارہ ہو گیا ہے۔ 😢