یاں طُور و کلیم نہیں نہ سہی مَیں حاضِر ہُوں لے پُھونک مُجھے
پردے کو اُٹھا دے مُکھڑے سے برباد سُکُونِ دِل کر دے۔۔۔!
حضرت بیدمؔ شاہ وارثیؒ
یاں طُور و کلیم نہیں نہ سہی مَیں حاضِر ہُوں لے پُھونک مُجھے
پردے کو اُٹھا دے مُکھڑے سے برباد سُکُونِ دِل کر دے۔۔۔!
حضرت بیدمؔ شاہ وارثیؒ
Bahot umdah wah wah
❤️
واہ جی کیا خوبصورت کلام ہے یہی شعر مرحوم عزیز میاں قوال نے بہت پیارے انداز میں پڑھے تھے آج پھر یاد آ گۓ
Wahhhhh Wahhhh
Bahot aala , kia kehne , Janab-e-aali ????
ہے تو تو مخلوق لیکن عقل میں آتا نہیں
دیکھ کر اندیشہ تجھ کو عرش پر جاتا رہا
جنابِ میر
Kya bat hai Murshid ki❤️
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔