ہونٹ آپس میں ہم آغوش ہوا کرتے ہیں جب بھی سرکا…


ہونٹ آپس میں ہم آغوش ہوا کرتے ہیں
جب بھی سرکار کا ہم نام لیا کرتے ہیں

ہم نے رکھا نہیں آقا پہ درودوں کا حساب
یوں ہی تسبیح کے دانوں کو گنا کرتے ہیں

(ابرار کرت پوری)

المرسل :-: ابوالحسن علی ندوی