پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ہوسے سراماگوکی کی اندھیرنگری مستنصر حسین تارڑ …

ہوسے سراماگوکی کی اندھیرنگری
مستنصر حسین تارڑ
01 جولائی 2020
ہوسے سراماگو ایک نوبل انعام یافتہ پرتگالی ادیب ہے جو عمر بھر ظلم کے خلاف سینہ سپر ہوکر یورپ اور امریکہ کی رائے عامہ کے بالکل مخالف سمت میں قدم… More بڑھا کر مظلوموں کے برابر میں جا کھڑاہوا‘ اس کے سیاسی نظریات امریکہ اور یورپ کوہضم نہیں ہوتے لیکن اسے مطعون نہیں کیاجاسکتا کہ وہ اس صدی کے عظیم ترین ناول نگاروں میں شمار ہوتا ہے‘ اس نے ایک بین الاقوامی ادبی کانفرنس میں اس لئے شمولیت سے انکار کر دیا تھا کہ کانفرنس کے کرتادھرتا حضرات نے اس کا یہ مطالبہ ماننے سے انکار کردیا تھا کہ اس میں شامل تمام ادیب عراق پر امریکی حملے کی مذمت کریں۔یہ طے ہے کہ ہسپانوی زبان کا ایک اور نوبل انعام یافتہ ناول نگار گارسیامارکیز جس نے ”تنہائی کے سو برس‘ ناول سے… More

Image may contain: 1 person, eyeglasses and suit
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2991393267757853