ہندوستان کے قدیم شاعر ” أمارو” کی یہ نظم اس زمانے کی ہے جب انسان دن کو زمین پر رہتا تھا اور رات کو چاند پر … اس کا ترجمہ جان سے پیارے ایک دوست کے لیے جو فیسبک استعمال نہیں کرتا :
تمہارے بال
کندھوں پر بکھرے ہوئے ہیں……..
وشم آویت کا تاریک جنگل
مصرا کیشی کے رنگین مندر کو
اپنی گود کے گھیرے میں لیے ہوئے ہے!!
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3827494997481005

Comments
3 responses to “ہندوستان کے قدیم شاعر ” أمارو” کی یہ نظم اس زمانے کی ہے جب انسان دن کو زمین پ…”
اعلیٰ
مکمل نظم لکھیں
واہ 💕