ہم کیوں چاہتے ہیں دنیا میں ہمیں کوئی ایک ایسا شخص …
💕ہم کیوں چاہتے ہیں دنیا میں ہمیں کوئی ایک ایسا شخص ملے جو ہمیں سمجھ سکتا ہو؟؟؟
کیا مسلمانوں کے لیے یہ کافی نہیں کہ اللہ ان کی وہ بات بھی جانتا ہے جو وہ خود بھی نہیں جانتے۔۔۔
ہمارے لیے ہمارا اللہ ہی کافی ہونا چاہیے۔۔۔ اللہ کے ہوتے ہوئے بھی ہمیں کسی اور کی ضرورت ہے؟؟؟
کیا اللہ سمجھنے… More

![]()
![]()