منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی لوگوں کو ان ک…

ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیے گئے

(عمران عامی)

انتخاب :-: ابوالحسن علی ندوی