پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ہم کوئی زندگی کے لیے ناگزیر ہیں؟ یہ بات بھی بہت ہے…

ہم کوئی زندگی کے لیے ناگزیر ہیں؟
یہ بات بھی بہت ہے کہ جاری ہے زندگی

رکتی نہیں ہے بڑے سے بڑے انقلاب پر
وقتی تاثرات سے عاری ہے زندگی

انور شعور