پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ہم پستیوں میں رہ کے ابھی اتنے بلند ہیں اسرار جانتے…

ہم پستیوں میں رہ کے ابھی اتنے بلند ہیں
اسرار جانتے ہیں ترے آسمان کے
…..
کب ہماری پروازیں آسمان تک ہوں گی
ہم قفس نصیبوں کو حسرتیں پروں کی ہیں

سید سبط علی صباؔ