پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ہم سب تنہا و یکتا ہیں، ہم سب ایک راز سربستہ ہیں، ہ…

ہم سب تنہا و یکتا ہیں، ہم سب ایک راز سربستہ ہیں، ہم سب ہزاروں نقابوں میں پوشیدہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ دو تنہائ پسندوں میں کوئ فرق نہیں سوائے اس کے کہ ایک اپنی تنہائی سے ہم کلام ہوتا ہے اور دوسرا لبوں پر مہر سکوت ثبت کرلیتا ہے، ہاں! البتہ! کبھی کبھار بول لینے میں راحت ملتی ہے اور کبھی خاموشی میں ہی بہتری ہوتی ہے۔

___ جبران خليل جبران
(رسائل جبران خليل جبران إلى مي زيادة)

____________________________________________
كلنا وحيد منفرد ، كلنا سر خفي، كلنا محجوب بألف نقاب ونقاب، وما الفرق بين مستوحد ومستوحد، سوى أن الأول يتكلم عن وحدته والثاني يظل صامتًا، وقد يكون في الكلام بعض الراحة وقد يكون في الصمت بعض الفضيلة.

— جبران خليل جبران، رسائل جبران خليل جبران إلى مي زيادة

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2914506672113180


Comments

جواب دیں