"ہم جو کچھ بھی کرتے ہیں دراصل وہ سب کچھ مرنا ہی تو ہے۔ زندہ رہنا درحقیقت مرنا ہی تو ہے ! ہاں۔ ۔ ۔ تم بھی جان جاؤگے ۔ ۔ ۔ صرف پندرہ منٹ غور کرو تو تم بھی جان جاؤ گے۔ ۔ ۔ اس دنیا سے اب تم کیا چاہتے ہو؟۔ ۔ ۔ پیا ر محبت ؟ ۔ ۔ ۔ چند روز کا بوس و کنار اور پھرتم بڑھاپے کے باعث یہ بھی نہ کر سکو گے۔ ۔ ۔ اور کیا ؟ مال و دولت؟ ۔ ۔ ۔ وہ بھی کس لئے ؟۔ ۔ ۔ عورتوں کے لئے؟ ۔ ۔ ۔ چند لمحوں کی لذّت کے لئے؟۔ ۔ ۔ اچھا کھانے پینے کے لئے؟ تاکہ بعد میں گوشت پوست کے پہاڑ بن جاؤاور بیماریوں میں مبتلا ہوکر ساری ساری…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3058269224403590

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔