پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ہمارے گاؤں کے باہر ہے شہر والی سڑک وہاں بچھڑتی ہی…

ہمارے گاؤں کے باہر ہے شہر والی سڑک
وہاں بچھڑتی ہیں آنکھیں بچھڑنے والوں کی

(جبار واصف)