پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

ہمارے مے کدہ کو۔۔۔ چھوڑ کر نہ جا زاہد ملے گا قطرہ…


ہمارے مے کدہ کو۔۔۔ چھوڑ کر نہ جا زاہد
ملے گا قطرہ نہ۔ کمبخت حوض کوثر پر

۔۔۔۔(پنڈت جگموہن ناتھ رینا شوق)۔۔۔۔۔