ہمارے دل ایک دوسرے کے قریب ہیں پھر اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ ہم اس دنیا میں کہا…
ہمارے دل ایک دوسرے کے قریب ہیں
پھر اس سے کیا فرق پڑتا ہے
کہ ہم اس دنیا میں کہاں ہیں
دور رہیں مگر (دل سے) نزدیک ہو کر!
میں قریب رہ کر بھی دور ہونے سے ڈرتا ہوں۔۔۔
احمد شاملو
دل های ما که به هم نزدیک باشند
دیگر چه فرقی میکند
که کجای این جهان باشیم
دور باش اما نزدیک ،
من از نزدیک بودنهای دور میترسم…
احمد شاملو
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3858337094396795