منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

ہمارے اس صفحہ پر موجود تمام احباب کو دل کی گہرائیو…

ہمارے اس صفحہ پر موجود تمام احباب کو دل کی گہرائیوں کے ساتھ عید کی پُر خلوص مبارکباد
دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرمائے اور آئندہ آنے والی تمام نسلوں کو کورونا وائرس جیسے وبائی مرض سے محفوظ رکھے
گذشتہ دو ماہ سے جن حالات سے ہم سب گزر رہے ہیں اس پر، پھر دو دن قبل فضائی حادثے میں ہوئی شہادت نے جس طرح ہم سب کو دکھی اور مضمحل کر کے رکھا ہے اس کے بعد یہ مبارکباد ممکن ہے کچھ لوگوں کو اچھی نہ لگے، ایسے حساس قارئین سے درخواست ہے کہ حالات کے بدلنے کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

العارض :-: ابوالحسن علی ندوی