ہمارے آسماں کا ہر ستارہ سب پہ روشن ہے کسی زخم محب…

ہمارے آسماں کا ہر ستارہ سب پہ روشن ہے
کسی زخم محبت کو نہاں ہم نے نہیں رکھا
…
مشکور حسین یاد کا یومِ پیدائش
September 11, 1925

مشکور حسین یاد صاحب مرحوم اردو کے نامور انشائیہ نگار, مزاح نگار, نقاد, ادیب, شاعر اور ماہرتعلیم اور سب سے بڑھ کر لاجواب انسان تھے، وہ حصار( مشرقی پنجاب) میں 11 ستمبر 1925 ء…

More

May be an image of 3 people, beard, people standing and indoor