ہماری کائنات پُراسراریت کا سمندر ہے، یہی وجہ ہے اِس سمندر میں اتر جانے والا شخص اپنی الگ دنیا بسا لیتا ہے۔ اس کی سوچ پر لگی بندشیں اس حد تک کھُل جاتی ہیں کہ اس کے لئے زمینی مشکلات کی وقعت ختم ہوجاتی ہے، نہیں… More یقین تو اس منفرد احساس میں کھونے کے لئے ایک بار کوشش ضرور کیجئے،آپ کو آسمان رنگین اور دُنیا بے رنگ دِکھنا شروع ہوجائے گی۔
ہمیں علم ہے کہ کائنات کی ابتداء آج سے تقریباً 14 ارب سال پہلے بگ بینگ سے ہوئی۔ تحقیقات بتاتی ہیں کہ اس واقعے کے بعد ہماری کائنات اندازاً 3 لاکھ 80 ہزار سال تک اندھیروں اور گھنے بادلوں میں ڈوبی رہی، آہستہ آہستہ کائنات کے پھیلنے کے باعث یہ بادل ہلکے ہونا شروع ہوگئے اور کائنات شفاف ہوئی،جس کے بعد کائنات کے کسی گوشے میں ان بادلوں کے باعث ایک ستارہ بنا جس نے کائنات میں… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3019019198328593

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔