✦ منتخب غزلیں
ہماری اطلاع کے مطابق جناب ڈاکٹر بشیر بدر صاحب سخت …
از admin • 8 اگست 2017ء
ہماری اطلاع کے مطابق جناب ڈاکٹر بشیر بدر صاحب سخت علیل ہیں۔ احباب سے دعا کی درخواست ہے۔
….
اے اللہ ! مرض کو دور کر ، اے لوگوں کے رب شفا دے تو ہی شفا دینے والا ہے ، شفا صرف تیری طرف سے ہے – ایسی شفا عطا فرما کہ کوئی مرض باقی نہ رہے
