اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

ہزار رخ ترے ملنے کے ہیں نہ ملنے میں کسے فراق کہوں…


ہزار رخ ترے ملنے کے ہیں نہ ملنے میں
کسے فراق کہوں اور کسے وصال کہوں
روش صدیقی