ہر کچھ سالوں بعد "مظلوموں” کو یہ فیصلہ کرنے کی اجازت دی جاتی ہے کہ”ظالموں” کا کون سا "طبقہ” اب اُن کا نمائندہ ٹھہرے گا اور پانچ سال اُن کا استحصال کرے گا۔
کارل مارکس~
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3863072523923252

Comments
12 responses to “ہر کچھ سالوں بعد "مظلوموں” کو یہ فیصلہ کرنے کی اجازت دی جاتی ہے کہ”ظالموں” کا ک…”
زمام کار اگر مزدور کے ہاتھوں میں ہو پھر کیا
طریق کوہکن میں بھی وہی حیلے ہیں چنگیزی
Communism me tou aesa koi scene bhi ni. Aek hi zaalim hoga usi ko saari zindagi apna maseeha maan kr jhelo
So true
May I copy
😀
Os zmany mein election thy ?
بہ حوالہ؟
Reality
بہت اعلیٰ
ضرور کارل مارکس کو بھی نواز شریف کی کال آئی ہوگی
تلخ حقیقت
ہمارے کچھ کمیونسٹ دوست چاہتے ہیں کہ الیکشن نہ ہوویں، اور بغیر الیکشن کے ٹالسٹائی صدر اور میکسم گورکی وزیر اعظم بن جاوے۔
اور ہم ان کے ساتھ ہیں۔ 😃🙏