ہر کسی کے لئے
شاعر پابلو نرودا
جوڈی بیٹ مین انگریزی ترجمہ / سلمی جیلانی اردو ترجمہ
میں تمہیں یوں ایک دم سے نہیں بتا سکتا
مجھے تم سے کیا کہنا چاہئے ،
دوست ، مجھے معاف کرنا، تم جان جاو گے
اگرچہ تم میری باتیں نہیں سنتے
ایسا نہیں ہوا کہ میں سو گیا یا روتا رہا ہوں
اور یہ کہ میں تمھارے ساتھ رہا تمھیں دیکھے بنا بھی
ایک طویل عرصے کے لئے
اور میں اپنے اختتام تک وہیں رہوں گا۔
میں سمجھتا ہوں …
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3099917566905422

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔