ہر ایک درد کو حرفِ غزل بنا دوں گا
چلا تو ہوں کہ تری رہ گزر دکھا دوں گا
غمِ حیات!! مرے ساتھ ساتھ ہی رہنا
پیمبری سے ترا سلسلہ ملا دوں گا
اگر وہاں بھی تری آہٹیں نہ سن پاؤں
تو آرزو کی حسیں بستیاں جلا دوں گا
نہ اتنظار ، نہ آہیں نہ بھیگتی راتیں…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔