ہر اک لمحہ ہمیں ہم سے جدا کرتی ہوئی سی
ہمارے بیچ دیوارِ انا بنتی ہوئی سی
لرزتی کانپتی مثلِ حیا سمٹی ہوئی سی
مری جانب بڑھی اس کی صدا سہمی ہوئی سی
وہی منظر لرزتا ہے نگاہوں میں ابھی تک
دریچے ہاتھ پھیلائے، ہوا روٹھی ہوئی سی
ترے قدموں کی آہٹ رہ گزر در رہ گزر روشن…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔